آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ایشیا کپ کے میچز ، بین الاقوامی ٹیموں اور سٹاف کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت ۔
لاہور سمیت صوبہ بھر میں کھیلوں کی بین الاقوامی سرگرمیوں کے فروغ میں پنجاب پولیس کا کلیدی کردار ہے،آئی جی پنجاب
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایشیا کپ کے سلسلہ میں پاکستان آنے والی تمام ٹیموں اور میچز کے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی انتہائی خوش آئند ہے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور پولیس کو افغانستان اور بنگلہ دیش میچ کے فول پروف سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں کھیلوں کی بین الاقوامی سرگرمیوں کے فروغ میں پنجاب پولیس کا کلیدی کردار ہے، پنجاب پولیس نے تمام اہم اور حساس سماجی، سیاسی،مذہبی اور سپورٹس سرگرمیوں کو ہمیشہ بہترین سکیورٹی فراہم کی ہے،ڈاکٹر عثمان انور نے مزید کہا کہ ہم ایشیا کپ کرکٹ کےتمام میچز کے موقع پر قومی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔

(ہینڈ آؤٹ نمبر 581 )
سیدمبشر حسین
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
***************************
Press Release Date:
Sunday, September 3, 2023