Aug 13, 2023
ا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی آئی اے اقبال ٹاوُن کی مسلسل کامیابیوں پر مسلسل انعامات کی بارش،ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن(ر) ملک لیاقت علی کی سربراہی میں سی آئی اے لاہور کے تمام سینٹرز کے افسران کی پہ در پہ کامیابیوں پر آئی جی پنجاب نے انعامات کی مد میں 50 لاکھ روپے اورسی سی1 سے نوازا۔
(روز نامہ جنگ)
************