تھانہ اٹک خورد کی عمارت کا کچھ حصہ منہدم ہونے کا معاملہ،

تھانہ اٹک خورد کی عمارت کا کچھ حصہ منہدم ہونے کا معاملہ،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب،
 آئی جی پنجاب کا ڈی پی او اٹک کو واقعہ کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کا حکم،
زخمی ہونے والے اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، آئی جی پنجاب کی ہدایت

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تھانہ اٹک خورد کی عمارت کا کچھ حصہ منہدم ہونے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے  رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او اٹک کو واقعہ کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کا حکم دیا۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ زخمی ہونے والے اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

 

(ہینڈ آؤٹ  نمبر 526 )

سیدمبشر حسین

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Tuesday, August 15, 2023