پنجاب پولیس کے شعبہ آئی ٹی میں 1350سیٹوں پربھرتی کافیصلہ

Aug 02, 2023

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس کے شعبہ آئی ٹی میں گزشتہ سات برسوں سے خالی 1350سیٹوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے ۔

(روز نامہ جنگ)

**********