Jul 29, 2023
لاہور(کرائم رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے یوم عاشور پر مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے پولیس افسر ں و اہلکاروں کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا ٹاسک دیا ہے ۔فورس کے نام اپنے پیغام میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ محرم سکیورٹی پر تعینات فورس شرپسند عناصر کے عزائم کو خاک میں ملانے اور امن و امان کو بحال رکھنے کیلئے مکمل طور پر ہائی الرٹ رہے گی ۔
(روز نامہ جنگ)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭