مغل پورہ میں فائرنگ سے 02 افراد کے جابحق ہونے کا واقعہ۔

مغل پورہ میں فائرنگ سے 02 افراد کے جابحق ہونے کا واقعہ۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کانوٹس، سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب۔
ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔ آئی جی پنجاب
 انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے مغل پورہ لاہو ر میں پراپرٹی تنازع پر فائرنگ سے 02 افراد کے جابحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوانے  اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
 
 

(ہینڈ آؤٹ  نمبر 483 )

سیدمبشر حسین

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Monday, July 31, 2023