Jul 23, 2023
لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 5 روز قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ کو بحفاظت کروانے پر ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل اور انکی ٹیم کو شاباش دی ساہیوال سے بازیاب ہونے والا نومولود بچہ ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل نے میڈیا نمائندگان کی موجودگی میں ورثاءکے حوالے کر دیا، ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل نے کہا کہ بچے کے اغواء کی اطلاع ملتے ہی بازیابی کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی، جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارت اور ٹیم ورک سے مغوی بچے کی بازیابی یقینی بنائی گئی۔
(روز نامہ پاکستان)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭