Jul 19, 2023
لاہور(پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور پنجاب پولیس کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے جس کے تحت یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے تمام کیمپسز میں پولیس شہداء کے بچوں کو فیس میں 100فیصد رعایت دی جائے گی جبکہ حاضر سروس پولیس ملازمین کے بچوں کو ماہانہ فیس میں 50فیصد رعایت دی جائے گی
(روز نامہ جنگ)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭