Jul 08, 2023
لاہور (کر ائم رپو رٹر)پولیس ڈاگز بریڈنگ سنٹر اینڈ ٹریننگ سکول بیدیاں، پولیس کے ریٹائرڈ سنائفر ڈاگز کو شہریوں کی طرف سے گود لینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پنجاب پولیس اور جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم کے درمیان ایم او یو کے تحت پولیس کے ریٹائرڈ سراغ رساں کتوں کو نئے مالکان کے حوالے کیا گیا تقریب میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید، ایس ایس پی ایڈمن منتظر مہدی، اے ایس پی سیدہ شہربانو نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
(روز نامہ پاکستان)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

