Jun 29, 2023
لاہور(اپنے نامہ نگار سے )لاہور کے سابق سی سی پی اواورایڈیشنل آئی جی پنجاب (ر)غلام محمودڈوگر کی والدہ ماجدہ گذشتہ روز ٹورنٹو کینیڈا میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔اندرون وبیرون ملک سے ممتاز شخصیات اورپولیس حکام غلام محمودڈوگر سے ان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت کررہے ہیں۔مرحومہ کی میت بروز ہفتہ رات کے وقت وطن پہنچے گی ، ان کی نمازِجنازہ خالد مسجد کیولری گراؤنڈ لاہورکینٹ میں ادا کی جائے گی،
(روز نامہ جنگ)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭