Jun 06, 2023
لاہور (کر ائم رپو رٹر)پاکستان پولیس سروس کے سینئر افسر محمد طاہر رائے کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائی سکول راجہ جنگ ڈسٹرکٹ قصور میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین راجہ جنگ کے مقامی قبرستان میں کر دی گئی آئی جی پنجاب نے محمد طاہر رائے کی والدہ کے انتقال پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا۔
(روز نامہ پاکستان)
*************