ڈاکوﺅں‘ڈولفن اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ‘2 اہلکار زخمی

May 27, 2023

لاہور(نامہ نگار)ڈیفنس سی کے علاقے میں ڈولفن اہلکاروں اور دو موٹر سائیکل سواروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں جبک ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔ محسن اور ندیم کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(روز نامہ نوائے وقت)

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭