کچہ آپریشن میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں کا سخت گھیراؤ

May 11, 2023

رحیم یار خان، ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر، نمائندہ جنگ) راجن پور کچہ آپریشن میں کچہ جمال ، کچہ مورو، چک دنوانی اور چک پارو شاہ میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں کا سخت گھیراؤ کر کے وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، اسی طرح رحیم یار خان کے دریائی علاقوں میں بھی

گشت کا نظام فعال کر دیا گیا، داخلی اور خارجی راستوں پر بھی نگرانی سخت کر دی گئی،ترجمان پولیس نے بتایا آپریشن میں اب تک 23 ڈاکو و سہولت کار گرفتار، 8 ڈاکو زخمی، 7 ڈاکو ہلاک اور 24 ہزار ایکڑ رقبہ واگزار کرایا گی

(روز نامہ جنگ)

*********