آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کا شیخوپورہ کچہری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس ۔

آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کا شیخوپورہ کچہری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس ۔
آئی جی پنجاب نے آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔
ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری، زخمیوں کو فوری طبی امداد مہیا کی جائے ۔ آئی جی پنجاب
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان نے شیخوپورہ کچہری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔آئی جی پنجاب نے ملزمان کی فوری گرفتاری اور زخمیوں کو فوری طبی امداد مہیا کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔  
 

(ہینڈ آؤٹ 6 )

نایاب حیدر

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

**************************

Press Release Date: 
Tuesday, January 3, 2023