پنجاب پولیس نے لانگ مارچ کی سکیورٹی کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا۔

پنجاب پولیس نے لانگ مارچ کی سکیورٹی کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا۔
سنٹرل پولیس آفس میں قائم کنٹرول روم تین شفٹوں میں کام کرے گا، اے آئی جی آپریشن کنٹرول روم کے انچارج ہونگے۔
جب تک سیاسی سرگرمیاں جاری رہیں گے، سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم فعال رہے گا۔

پنجاب پولیس نے لانگ مارچ کی سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔سنٹرل پولیس آفس میں قائم کنٹرول روم تین شفٹوں میں کام کرے گااور اے آئی جی آپریشن کنٹرول روم کے انچارج ہونگے۔ترجمان پنجاب پولیس نے کہاکہ جب تک سیاسی سرگرمیاں جاری رہیں گے، سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم فعال رہے گا۔

 

(ہینڈ آؤٹ 532 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

**************************

 

Press Release Date: 
Saturday, November 26, 2022