آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا سرگودھا میں زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس۔
آر پی او سرگودھا سے واقعہ کی رپورٹ طلب، ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم۔
ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ آئی جی پنجاب
-انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے سرگودھا میں زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔آئی جی پنجاب نے ڈی پی او سرگودھا کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
(ہینڈ آؤٹ 515 )
اُسامہ محمود
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
**************************
Press Release Date:
Wednesday, November 2, 2022