آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا فیصل آباد کھڑیانوالہ میں فائرنگ سے دو افراد کے جابحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس۔

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا فیصل آباد کھڑیانوالہ میں فائرنگ سے دو افراد کے جابحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس۔
آئی جی پنجاب نے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکارنے فیصل آباد کھڑیانوالہ میں فائرنگ سے دو افراد کے جابحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔آئی جی پنجاب نے سینئر افسران کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے اور سی پی او فیصل آباد کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔آئی جی پنجاب نے مزیدکہا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

(ہینڈ آؤٹ 498 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

**************************

Press Release Date: 
Wednesday, October 19, 2022