آئی جی پنجاب کے پرسنل سٹاف آفیسر فیصل شہزاد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔

آئی جی پنجاب کے پرسنل سٹاف آفیسر فیصل شہزاد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔
نماز جنازہ چنیوٹ کے قریب آبائی گاؤں 241 جے بی منگوآنہ تحصیل بھوآنہ میں اداکی گئی۔  
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے ساتھ بطور پی ایس او (پرسنل سٹاف آفیسر)خدمات سرانجام دینے والے ایس ایس پی فیصل شہزاد کی ہمشیرہ خالق حقیقی سے جاملیں۔۔ انکی نماز جنارہ گذشتہ روز بعد نماز عشا ء 241جے بی منگوآنہ تحصیل بھوآنہ، ضلع چنیوٹ میں ادا کی گئی جس میں اہل خانہ اور قریبی عزیزوں نے شرکت کی۔

(ہینڈ آؤٹ 476 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

**************************

Press Release Date: 
Friday, October 7, 2022