Oct 02, 2022
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے گجرات اور گوجرانولہ کو دو ریجنز میں تقسیم کر دیا۔ گجرات ڈویژن میں ضلع گجرات،منڈی بہاوالدین اور حافظ آباد شامل جبکہ گوجرانولہ میں ،گوجرانولہ، سیالکوٹ اور ضلع ناروال شامل ہیں۔ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
(روز نامہ خبریں)
*************