آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے ظفر اسلم ایئر وائس مارشل، ائیر آفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ائیر کمانڈ کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے ظفر اسلم ایئر وائس مارشل، ائیر آفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ائیر کمانڈ کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات
ملاقات میں پاک فضائیہ اور پنجاب پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار سے پاکستان ائیر فورس کے ائیر آفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ائیر کمانڈ، ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔ دوران ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاک فضائیہ اور پنجاب پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ ملاقات کے اختتام پر دونوں افسران کے مابین یادگاری سووینئرز کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

(ہینڈ آؤٹ 439 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Thursday, September 8, 2022