آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکا خوشاب میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکا خوشاب میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب نے آر پی او سرگودھاسے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی، سینئر افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم۔
 ملزمان کی گرفتاری کیلئے فوری ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ آئی جی پنجاب
ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے خوشاب میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھاسے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئی جی پنجاب نے سینئر افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے فوری طور ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے۔

(ہینڈ آؤٹ 403 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Friday, August 12, 2022