لاہور(کرائم رپورٹر سے)لاہور میں تھانہ شیرا کوٹ کی حدود میں سپیشل بچی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث سفاک ملزمان سجاد اور تنویر عرف تنا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
(روزنامہ جنگ)
**********