آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا ملتان میں 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس،آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا ملتان میں 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس،آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
سی پی او ملتان کو واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کرنے اور فرانزک ٹیموں کی مدد سے تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان تک پہنچنے کے احکا مات ۔ آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے ملتان  میں 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
آئی جی پنجاب نے سی پی او ملتان کو واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کرنے اور فرانزک ٹیموں کی مدد سے تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان تک پہنچنے کے احکا مات جاری کیے۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی اور لواحقین سے قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت کی۔

(ہینڈ آؤٹ 397 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Wednesday, August 10, 2022