سید ابن حسین پی ایس پی، ایکس آئی جی پی، ممبر پی پی ایس سی کے والد سید غضنفر عباس مرحوم(ایکس چیف انجینئر اری گیشن)،سید محمد حسین و خاندان کے دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ مجلس عزا و قرآن خوانی 20 جون بروز سوموار صبح 8 بجے امام بارگاہ باغ حسین پیراں غائب روڈ شروع ہوگی
سید ابن حسین پی ایس پی، ایکس آئی جی پی، ممبر پی پی ایس سی کے والد سید غضنفر عباس مرحوم(ایکس چیف انجینئر اری گیشن)،سید محمد حسین و خاندان کے دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ مجلس عزا و قرآن خوانی 20 جون بروز سوموار صبح 8 بجے امام بارگاہ باغ حسین پیراں غائب روڈ شروع ہوگی جس سے علامہ علی رضا سابقی صاحب 9 بجے صبح خطاب کریں گے. سوگواران سید مظہر عباس۔ سید ابن حسین۔سید ابن عباس اور سید ابن حسن نے مرحومین کیلئے مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ ہر مکتبہ فکر کے احباب سے شرکت کی استدعا ہے
(ہینڈ آؤٹ 310 )
اُسامہ محمود
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
**************************