آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا ٹیکسلا راولپنڈی میں فائرنگ سے دو افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا ٹیکسلا راولپنڈی میں فائرنگ سے دو افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس
آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب ، فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کا حکم
متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیاوں پر یقینی بنائی جائے ۔ آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے ٹیکسلا راولپنڈی میں فائرنگ سے دو افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیاوں پر یقینی بنائی جائے ۔

(ہینڈ آؤٹ 179 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

**************************

Press Release Date: 
Saturday, March 26, 2022