آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان سے ایئر وائس مارشل ظفر اسلم، ایئر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ایئر کمانڈ لاہور کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات
ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے پنجاب پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو سراہا۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ایئر وائس مارشل ظفر اسلم، ایئر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ایئر کمانڈ لاہورنے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیااورایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے پنجاب پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ملاقات کے اختتام پر آئی جی پنجاب اور ایئر وائس مارشل ظفر اسلم کے مابین یادگاری شیلڈز کا تبادلہ کیا گیا۔
(ہینڈ آؤٹ 118 )
اُسامہ محمود
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
**************************

Press Release Date:
Wednesday, February 23, 2022