آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا گجرات میں فائرنگ سے باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس۔

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا گجرات میں فائرنگ سے باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس۔
آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب۔ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کاروائی کا حکم۔
لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے گجرات میں فائرنگ سے باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔آئی جی پنجاب ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کاروائی کا حکم دیا۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او گجرات کو متاثرہ فیملی سے قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی  بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

(ہینڈ آؤٹ 116 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

**************************

Press Release Date: 
Tuesday, February 22, 2022