آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا نشتر کالونی لاہور میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا نشتر کالونی لاہور میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
آئی جی پنجاب نے سینئر پولیس افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔
ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے نشتر کالونی لاہور میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے اورسینئر پولیس افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔آئی جی پنجاب نے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری ٹیمیں تشکیل دینے اور ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوا نے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

 

(ہینڈ آؤٹ 103 )

اُسامہ محمود

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

 

 

Press Release Date: 
Wednesday, February 16, 2022