آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان سے ڈائریکٹر جنرل سکیورٹی پاکستان ائیر فورس ایئر وائس مارشل خالد محمود کی ملاقات
سنٹرل پولیس آفس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان سے ڈائریکٹر جنرل سکیورٹی پاکستان ائیر فورس ائیر وائس مارشل خالد محمود نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملاقات کے اختتام پر دونوں افسران کے مابین یادگاری سووینئیرز کا تبادلہ بھی کیا گیا۔
(ہینڈ آؤٹ 66 )
اُسامہ محمود
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
***************************


Press Release Date:
Monday, January 31, 2022