آئی جی پنجاب راؤ سرادر علی خان کا لاہور کے علاقے مناواں میں ٹریفک وارڈن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب راؤ سرادر علی خان کا لاہور کے علاقے مناواں میں ٹریفک وارڈن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہورکو ہدایت کی ہے کہ کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے جبکہ سینئر افسران موقع پر خود پہنچ کر پہنچیں۔
(ہینڈ آؤٹ 19 )
اُسامہ محمود
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
**************************
Press Release Date:
Saturday, January 8, 2022